اتوار، 20 فروری، 2022

شرح دلائل السلوک

💬 : 2 تبصرے

لائل السلوک حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ کی تصنیف ہے۔دلائل السلوک کا شمار تصوف کی عظیم کتب میں کیا جاتا ہے۔الحمد للہ   اس سے پہلے ہم  دلائل السلوک آپ کی خدمت میں پیش کر چکے ہیں۔دلائل السلوک کی یہ شرح حضرت امیرؒ نے بیان فرمائی ہیں ۔دلائل السلوک کو سمجھنے کے لئے اس کا مطالعہ بے حد ضروری ہے۔

2 تبصرے:

ہر شخص کو رائے دینے کا حق ہے مگر اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ آپ کے الفاظ دوسروں کے لئے پریشانی کا باعث نہ بنے۔